0
Thursday 2 Jul 2020 17:25

گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کے وزراء کو قلمدان تفویض

گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کے وزراء کو قلمدان تفویض
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کے وزراء کو قلمدان تفویض کیے گئے ہیں۔ آفتاب اسماعیل خان کو وزارت منصوبہ بندی، سرور شاہ کو جنگلات و اطلاعات، شوکت رشید کو ورکس، شیخ ناصر زمانی کو زراعت و لائیو سٹاک، محمد علی خان کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ایڈووکیٹ محمد یاسین کو وزارت قانون کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ سید شبیہ الحسنین وزیر لوکل گورنمنٹ، محمد علی قائد وزیر معدنیات، جوہر علی راکی وزیر پانی و بجلی، ڈاکٹر رجب علی وزیر خوراک، امام یار بیگ وزیر صحت اور عبدالجہاں وزیر تعلیم ہوں گے۔ دوسری جانب کابینہ میں دو مشیر بھی لیے گئے ہیں جن میں وقار عباس کو مشیر خزانہ اور ثمینہ بیگ مشیر سیاحت و ثقافت ہوں گی۔
خبر کا کوڈ : 872122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش