0
Thursday 2 Jul 2020 21:39

جی بی کے گریڈ 16 کے 195 اساتذہ کی گریڈ 17 میں ترقی

جی بی کے گریڈ 16 کے 195 اساتذہ کی گریڈ 17 میں ترقی
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے گریڈ 16 کے 195 ٹیچرز کو گریڈ 17 میں ترقی دیدی گئی۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع کے سکیل 16 کے ٹیچرز کو ترقی دے کر ہیڈ ماسٹر اور ایس ایس ٹی بنا دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقیاں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر دی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 872151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش