QR CodeQR Code

علامہ ساجد نقوی کی مختلف شخصیات کے انتقال پر انکے لواحقین سے تعزیت

2 Jul 2020 22:24

ایس یو سی کے سربراہ نے علامہ سید افتخار حسین نقوی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل (سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت برادر مولانا سید منتظر مہدی نقوی، مولانا سید انتصار مہدی نقوی (سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت چچا، سید علی عمار نقوی (سچ ٹی وی) اسلام آباد سے انکے چچا کے انتقال پر تعزیت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی، جن میں محمد علی بھٹہ جتوئی تعزیت والد، فضیلت عباس خان، انتظار مہدی خان، افتخار خان، جتوئی تعزیت والد، سید حسنین رضا نقوی فیصل آباد تعزیت والد، محمد علی مہتاب جھنگ تعزیت جواں سال فرزند، سید اسد عباس کاظمی لاہور تعزیت خوشدامن، منتظر مہدی (مرکزی دفتر) اسلام آباد تعزیت خالہ، منور علی جتوئی، لاڑکانہ تعزیت برادر، محسن علی جتوئی، لاڑکانہ تعزیت والد، ڈاکٹر ظفر علی زرداری سکھر تعزیت والد، علی مقدسی قم المقدسہ تعزیت والد مولانا ڈاکٹر مہدی علی قم المقدسہ، مولانا سید عقیل حیدر زیدی سابق دبیر مجلس نظارت دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس تعزیت خالہ، علامہ سید افتخار حسین نقوی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل (سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت برادر مولانا سید منتظر مہدی نقوی، مولانا سید انتصار مہدی نقوی (سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت چچا، سید علی عمار نقوی (سچ ٹی وی) اسلام آباد تعزیت چچا، اہل خانہ مولانا سید منتظر مہدی نقوی تعزیت مولاناسید منتظر مہدی نقوی، حجۃ الاسلام علامہ شیخ محسن علی نجفی اسلام آباد تعزیت داماد مولانا سید ناصر حسین الحسینی و داماد مولانا سید محمد عباس موسوی، مولانا شیخ محمد اسحاق جامعہ الکوثر اسلام آباد تعزیت برادران نسبتی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مولانا شیخ انور علی جامعہ الکوثر اسلام آباد تعزیت برادر نسبتی، سید صابر حسین نقوی سکھر تعزیت والد، مولانا محمد نواز عسکری مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید سجاد حیدر اسلام آباد تعزیت برادر، اہل خانہ مولانا سید ناصر حسین الحسینی نارووال تعزیت مولانا سید ناصر حسین الحسینی، اہل خانہ سید شوکت علی رضوی کراچی تعزیت سید شوکت علی رضوی، سید محمد رضا نقوی، سید ہاشم رضا نقوی خیرپور تعزیت برادر، مولانا ریاض رضا جوہری، مولانا اسد رضا جوہری، مولانا امجد رضا جوہری کراچی تعزیت والد علامہ طالب جوہری، مولانا ظفر عباس شہانی اسلام آباد/بھکر تعزیت ماموں، محمد حسنین عباس بھٹی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت سسر، ابرار قمر مظفر گڑھ تعزیت والد، زوارحمیل الرحمٰن جتوئی، عتیق الرحمان جتوئی حیدر آباد تعزیت ماموںو برادر، شفقت علی جتوئی حیدر آباد تعزیت والد، سید شہزادہ عمران بخاری ،سید آصف عباس بخاری تعزیت والد سید اعجاز حسین بخاری نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب، سید قمر حسین زیدی سابق صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع بہاولپور تعزیت برادر سر،مولانا حسن علی کریمی بھٹی شاہ سندھ تعزیت والد علامہ غلام قنبر کریمی پرنسپل مدرسہ خاتم النبین، سردار معظم علی خان عباسی ایم پی اے لاڑکانہ تعزیت والد، ڈاکٹر صفدر علی عباسی سابق سنیٹر لاڑکانہ تعزیت برادر، سید غلام قنبر نقوی ایڈووکیٹ، سید زاہد حسین نقوی ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت براد بزرگ، سید ثقلین عباس نقوی ،سید محسن عباس نقوی مظفر گڑھ تعزیت والد شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 872160

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872160/علامہ-ساجد-نقوی-کی-مختلف-شخصیات-کے-انتقال-پر-انکے-لواحقین-سے-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org