0
Friday 3 Jul 2020 14:06

فرانسیسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

فرانسیسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی
اسلام ٹائمز۔ فرانس کے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ نے حکومت سے استعفٰی دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اپنی بطور میئر نشت کو برقرار رکھیں گے جس پر وہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہوئے ہیں۔ صدر ایمانیول میکروں آج مشاورت کے بعد نئے وزیراعظم اور کابینہ کا اعلان کریں گے۔ فرانس کے قانون کے مطابق کوئی بھی منتخب سیاستدان ایک وقت میں ایک عہدہ رکھ سکتا ہے۔ صدر ایمانیول میکروں نے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 872232
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش