QR CodeQR Code

بلاول بھٹو زرداری کا ملک بھر میں ڈاکٹرز کو الاؤنس دینے کا مطالبہ

4 Jul 2020 15:47

اپنے بیان میں چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے طبی عملے کو سہولیات مہیا کی جائیں، وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کا مکمل ساتھ دینا چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ میں ہیلتھ الاؤنس کی منظوری پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں ڈاکٹرز کو سندھ کی طرز کا الاؤنس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے طبی عملے کو سہولیات مہیا کی جائیں، وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کا مکمل ساتھ دینا چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 872471

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872471/بلاول-بھٹو-زرداری-کا-ملک-بھر-میں-ڈاکٹرز-کو-الاؤنس-دینے-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org