0
Saturday 4 Jul 2020 15:47

بلاول بھٹو زرداری کا ملک بھر میں ڈاکٹرز کو الاؤنس دینے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری کا ملک بھر میں ڈاکٹرز کو الاؤنس دینے کا مطالبہ
اسلام ٹائمز۔ سندھ میں ہیلتھ الاؤنس کی منظوری پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں ڈاکٹرز کو سندھ کی طرز کا الاؤنس دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے طبی عملے کو سہولیات مہیا کی جائیں، وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن ورکرز کا مکمل ساتھ دینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 872471
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش