?>?> مقبوضہ کشمیر میں آج تک کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 126 - اسلام ٹائمز
0
Saturday 4 Jul 2020 19:38

مقبوضہ کشمیر میں آج تک کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 126

مقبوضہ کشمیر میں آج تک کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 126
اسلام ٹائمز۔ بارہمولہ کے شہری کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد جموں کشمیر میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 126 ہوگئی ہے۔ میڈیکل سپر انٹنڈنٹ سکمز صورہ پروفیسر فاروق جان نے خبر رساں ایجنسی جی این ایس کو بتایا کہ بارہمولہ کے بزرگ شہری کو جمعہ کے روز داخل کرایا گیا تھا تاہم وہ شام کو انتقال کرگیا۔ اُس کی کورونا رپورٹ کا انتظار ہورہا تھا، جو آج مثبت آگیا۔ ان کی میت کو ابھی تک لاش گھر میں رکھا گیا تھا۔ اس سے قبل اننت ناگ، گاندربل اور ہندوارہ کے تین افراد آج کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 872502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش