?>?> جی بی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز، 13 صحت یاب - اسلام ٹائمز
0
Saturday 4 Jul 2020 22:59

جی بی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز، 13 صحت یاب

جی بی میں کرونا وائرس کے 8 نئے کیسز، 13 صحت یاب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں مذید 8 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ جبکہ کرونا وائرس سے متاثرہ 13 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت سے جاری رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز نئے مثبت کیسز میں گلگت اور دیامر کے تین تین، سکردو اور غذر کا ایک ایک مریض شامل ہے۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ٹوٹل کیسز کی تعداد 1551 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 319 ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 872539
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش