0
Sunday 5 Jul 2020 20:00

انسداد ٹڈی دَل کیلئے سندھ کو 60 کروڑ ملے، اس نے گاڑیاں خرید لیں، حلیم عادل شیخ

انسداد ٹڈی دَل کیلئے سندھ کو 60 کروڑ ملے، اس نے گاڑیاں خرید لیں، حلیم عادل شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لئے سندھ حکومت کو 60 کروڑ روپے ملے جن سے اس نے اسپرے مشین یا ادویات خریدنے کی جگہ گاڑیاں خریدیں۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے مورو میں پی ٹی آئی ورکرز سے خطاب میں کہا کہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت سندھ کے 50 لاکھ خاندانوں کو 60 ارب روپے دیئے۔ حلیم عادل شیخ کا کہناتھا کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے سندھ حکومت کو 60 کروڑ روپے ملے، جن سے اسپرے مشین یا ادویات خریدنے کی جگہ گاڑیاں خریدی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اتنی رقم دینا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے جب کہ سندھ حکومت راشن کی جگہ بھاشن دیتی رہی۔
خبر کا کوڈ : 872651
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش