0
Monday 6 Jul 2020 23:10

علامہ محمد حسین طاہری مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کے نئے صدر منتخب

علامہ محمد حسین طاہری مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کے نئے صدر منتخب
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید محمد حسین طاہری مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجلس علمائے اھلبیت (ع) کی سابقہ کابینہ کے اراکین و حالیہ صدر بمعہ کابینہ اراکین کے توسط سے علامہ سید محمد حسین طاھری کو آئندہ دو سال کیلئے مجلس علمائے اھلبیت (ع) پاراچنار کا صدر منتخب کیا گیا، اور ساتھ ہی علامہ سید صفدر علی شاہ نقوی کو دو سال کیلئے مجلس کا چیئرمین قرار دیا گیا۔ اس موقع پر موجود مجلس علمائے اھلبیت (ع) کے اراکین و علمائے کرام نے نومنتخب صدر اور چئیرمین کو مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 872892
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش