QR CodeQR Code

فاروق ستار آج معصوم نہ بنيں، دنيا جانتی ہے کہ ايم کيو ايم کيا کرتی تھی، حلیم عادل شیخ

7 Jul 2020 02:06

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے بارے میں ایم کیو ایم کے سابق سربراہ فاروق ستار کے بیان پر اپنے ردعمل میں حليم عادل شيخ نے وزيراعظم عمران خان سے اپيل کی کہ جے آئی ٹی پر ايکشن ليا جائے، چاہے اس کی لپيٹ ميں اتحادی ہی کيوں نہ آجائيں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحريک انصاف کے رہنما حليم عادل شيخ نے کہا کہ فاروق ستار آج معصوم نہ بنيں، دنيا جانتی ہے کہ ايم کيو ايم کيا کرتی تھی۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے بارے میں ایم کیو ایم کے سابق سربراہ فاروق ستار کے بیان پر اپنے ردعمل میں پی ٹی آئی رہنما حليم عادل شيخ نے وزيراعظم عمران خان سے اپيل کی کہ جے آئی ٹی پر ايکشن ليا جائے، چاہے اس کی لپيٹ ميں اتحادی ہی کيوں نہ آجائيں۔


خبر کا کوڈ: 872914

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872914/فاروق-ستار-ا-ج-معصوم-نہ-بنيں-دنيا-جانتی-ہے-کہ-ايم-کيو-کيا-کرتی-تھی-حلیم-عادل-شیخ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org