QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں 2 اموات، 26 نئے کیسز

7 Jul 2020 11:15

محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والے مریضوں کا تعلق گلگت سے ہے۔ جی بی میں وائرس سے اموات کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں گلگت سے 15، استور سے 4، ہنزہ 3، سکردو 2، گانچھے اور گذر کا ایک ایک مریض شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس سے گلگت بلتستان میں مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 26 نئے کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والے مریضوں کا تعلق گلگت سے ہے۔ جی بی میں وائرس سے اموات کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ نئے کیسز میں گلگت سے 15، استور سے 4، ہنزہ 3، سکردو 2، گانچھے اور غذر کا ایک ایک مریض شامل ہے۔ جی بی میں کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 1593 ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 333 ہے۔


خبر کا کوڈ: 872962

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/872962/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-2-اموات-26-نئے-کیسز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org