QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں 10 نئے کیسز سامنے آگئے، 39 صحت یاب

9 Jul 2020 14:32

محکمہ صحت سے جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دس نئے مریضوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ دو اموات بھی واقع ہوئیں۔ جی بی میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 1611 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 302 رہ گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 10 نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ 39 مریض صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت سے جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز دس نئے مریضوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ دو اموات بھی واقع ہوئیں۔ جی بی میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 1611 ہو چکی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 302 رہ گئی ہے۔ بدھ کے روز سکردو سی ایم ایچ اور عبد اللہ ہسپتال میں زیر علاج کرونا کے دو مریض چل بسے۔ بلتستان میں کرونا سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 873299

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/873299/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-10-نئے-کیسز-سامنے-ا-گئے-39-صحت-یاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org