QR CodeQR Code

بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس حذف کرنے کی ہدایت

9 Jul 2020 09:53

بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 873353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/873353/بھارتی-فوجیوں-کو-فیس-بک-سمیت-89-ایپس-حذف-کرنے-کی-ہدایت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org