0
Thursday 9 Jul 2020 09:53

بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس حذف کرنے کی ہدایت

بھارتی فوجیوں کو فیس بک سمیت 89 ایپس حذف کرنے کی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 873353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش