0
Thursday 9 Jul 2020 11:51

ٹیکساس میں سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع

ٹیکساس میں سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست ٹیکساس نے 5 ماہ کے وقفے کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ ٹیکساس میں کورونا وائرس کی وجہ سے سزائے موت پر عمل درآمد کچھ ماہ روکا گیا تھا، عمل درآمد شروع ہونے پر گزشتہ روز ایک شخص کو سزائے موت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سزائے موت پانے والے شخص نے 1993ء میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کا قتل کیا تھا۔ واضح رہے کہ امریکا میں رواں سال کی یہ ساتویں اور ٹیکساس میں تیسری سزائے موت ہے۔
خبر کا کوڈ : 873377
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش