QR CodeQR Code

ٹیکساس میں سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع

9 Jul 2020 11:51

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سزائے موت پانے والے شخص نے 1993ء میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کا قتل کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست ٹیکساس نے 5 ماہ کے وقفے کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ ٹیکساس میں کورونا وائرس کی وجہ سے سزائے موت پر عمل درآمد کچھ ماہ روکا گیا تھا، عمل درآمد شروع ہونے پر گزشتہ روز ایک شخص کو سزائے موت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سزائے موت پانے والے شخص نے 1993ء میں ڈکیتی کے دوران ایک شخص کا قتل کیا تھا۔ واضح رہے کہ امریکا میں رواں سال کی یہ ساتویں اور ٹیکساس میں تیسری سزائے موت ہے۔


خبر کا کوڈ: 873377

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/873377/ٹیکساس-میں-سزائے-موت-پر-عمل-درا-مد-دوبارہ-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org