0
Friday 10 Jul 2020 12:21

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق جاپان کے دفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفاد میں ہے، مجوزہ فروخت سے خطے میں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہو گا۔ جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگر متعلقہ سازوسامان خریدنے کی درخواست کی تھی۔
خبر کا کوڈ : 873558
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش