0
Sunday 12 Jul 2020 17:51

پی ٹی آئی قیادت کی دم پر پیر پڑا تو چیخیں نکل رہی ہیں، امتیاز شیخ

پی ٹی آئی قیادت کی دم پر پیر پڑا تو چیخیں نکل رہی ہیں، امتیاز شیخ
اسلام ٹائمز۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی دم پر پیر پڑا تو چیخیں نکل رہی ہیں، پی ٹی آئی کا ایک اور نیا ٹرینڈ گالم گلوچ سے بددعا کی سیاست ہے۔ ایک بیان میں وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ سابق ایس ایس پی شکارپور کی رپورٹ کے پیچھے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ہاتھ تھا، سابق ایس ایس پی شکارپور کے مجھ پر الزامات کا کیس سندھ ہائیکورٹ میں ہے، انتظار کریں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ : 874013
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش