QR CodeQR Code

گوجرانوالہ سے لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد گرفتار

14 Jul 2020 09:40

گرفتار دہشتگردوں میں محمد ثاقب، عبدالمالک اور مجاہد اقبال شامل ہیں۔ دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز، سیفٹی فیوز اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں میں محمد ثاقب، عبدالمالک اور مجاہد اقبال شامل ہیں۔ دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز، سیفٹی فیوز اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 874274

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/874274/گوجرانوالہ-سے-لشکر-جھنگوی-کے-3-دہشتگرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org