0
Wednesday 15 Jul 2020 01:58

کراچی کے شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی کے شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، ناصر حسین شاہ
اسلام ٹائمز۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسن شاہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں، ہلکی برسات کے دوران مرکزی شاہراہوں پر جمع ہونے والے پانی کی نکاسی جاری ہے، شاہراہوں کے نشیبی مقامات پر پانی کی نکاسی کے لئے متعلقہ عملہ مصروف ہے، انڈر پاسز اور چوک پوائنٹس کے مقامات پر برساتی پانی کی نکاسی کے لئے بلدیاتی ادارے تیار ہیں، پمپنگ اسٹیشنز کو رواں رکھنے کے لئے واٹر بورڈ کی تیاریاں مکمل ہیں، برسات کے فوری بعد تمام بلدیاتی اداروں کے افسران عملے کے ساتھ شہر میں متحرک ہوجائیں، برسات کے فوری بعد تمام میونسپل کمشنرز فیلڈ میں موجود رہیں، بلدیاتی عملہ ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔
خبر کا کوڈ : 874491
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش