0
Friday 17 Jul 2020 10:03

مقبوضہ کشمیر، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آر میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ گزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کشمیری نوجوان کو محاصرہ کے دوران شہید کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 874910
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش