0
Saturday 18 Jul 2020 00:04

پاراچنار، تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا یوسف جعفری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پاراچنار، تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا یوسف جعفری کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے سابق صدر مولانا یوسف حسین جعفری کی زوجہ انتقال کر گئی ہیں، جن کی نماز جنازہ مرکزی پیش امام علامہ شیخ فدا حسین مظاہری کی زیر اقتداء آبائی علاقہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام سمیت تحریک حسینی کے صدر مولانا عابد حسین جعفری، علامہ سید جعفر حسین اور علامہ روحانی نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شرکائے نماز جنازہ نے مولانا یوسف حسین جعفری کو تعزیت پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 875082
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش