0
Saturday 18 Jul 2020 20:19

مراد علی شاہ کام نہیں کرتے بس شور مچاتے ہیں، علی زیدی

مراد علی شاہ کام نہیں کرتے بس شور مچاتے ہیں، علی زیدی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے بھی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نشانے پر رکھ لیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نالوں سے کچرا صاف نہیں کروایا گیا اس لئے شہر تالاب بن گيا، مراد علی شاہ کام نہیں کرتے بس شور مچاتے ہیں۔ علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ سال کراچی کے نالے ہم نے فرنٹیر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے تعاون سے صاف کئے تھے، جس کے باعث شہر بارش میں ڈوبا نہیں، اس بار وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا۔
خبر کا کوڈ : 875250
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش