QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں 19 نئے مریض، 9 شفایاب

20 Jul 2020 21:53

محکمہ صحت کے مطابق ہنزہ میں سب سے زیادہ 94، گلگت 58، استور میں 56، سکردو میں 38، دیامر میں 42، غذر میں 37، نگر میں 10 اور گا نچھے میں سات مریض زیر علاج ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا کے 19 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 9 مریض شفایاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق جی بی میں کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 344 ہوگئی ہے۔ ہنزہ میں سب سے زیادہ 94، گلگت 58، استور میں 56، سکردو میں 38، دیامر میں 42، غذر میں 37، نگر میں 10 اور گا نچھے میں سات مریض زیر علاج ہیں۔ وائرس سے ٹوٹل 43 اموات واقع ہو چکی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 875598

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/875598/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-19-نئے-مریض-9-شفایاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org