0
Tuesday 21 Jul 2020 07:35

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کو خفیہ اطلاع پر محمود کوٹ تھانہ سٹی مظفر گڑھ کی حدود سے گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں نے شہر میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں وسیم احمد، عبدالرؤف اور احتشام شامل ہیں، ان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈز، پستول اور بارودی مواد برآمد ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 875645
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش