QR CodeQR Code

کرونا وائرس، جی بی میں 24 نئے مریض

24 Jul 2020 23:19

محکمہ صحت سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کے روز چوبیس نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 15 مریض صحتیاب اور ایک کا انتقال ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 24 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کے روز چوبیس نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 15 مریض صحتیاب اور ایک کا انتقال ہو گیا۔ جی بی میں کویڈ 19 سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی ہے جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 347 ہے۔ یاد رہے کہ جی بی میں اب تک 1942 کیسز سامنے آچکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 876327

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/876327/کرونا-وائرس-جی-بی-میں-24-نئے-مریض

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org