0
Friday 24 Jul 2020 23:19

کرونا وائرس، جی بی میں 24 نئے مریض

کرونا وائرس، جی بی میں 24 نئے مریض
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 24 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کے روز چوبیس نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 15 مریض صحتیاب اور ایک کا انتقال ہو گیا۔ جی بی میں کویڈ 19 سے اموات کی تعداد 47 ہوگئی ہے جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 347 ہے۔ یاد رہے کہ جی بی میں اب تک 1942 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 876327
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش