0
Tuesday 28 Jul 2020 11:01

سکردو، ہفتے میں دو روز دکانیں مکمل بند رکھنے کا فیصلہ

سکردو، ہفتے میں دو روز دکانیں مکمل بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ سکردو میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھنے کے بعد سمارٹ لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سکردو انس اقبال کے مطابق ہفتے میں دو روز کیلئے مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی جبکہ دیگر ایام میں سہ پہر چار بجے کے بعد دکانیں بند ہوں گی۔ چار بجے کے بعد صرف میڈیکل سٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ کیسز والے علاقوں کو مکل سیل کیا جائے گا۔ پبلک مقامات پر سینیٹائزر اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 877037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش