0
Saturday 1 Aug 2020 18:46

مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن میں 5 اگست تک توسیع

مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن میں 5 اگست تک توسیع
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے کووِڈ 19 لاک ڈاؤن رہنما خطوط کو 5 اگست تک توسیع دی ہے۔ اس ضمن میں یہاں آفات سماوی، باز آباد کاری و تعمیر نو محکمہ کی جانب سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا کہ ڈیزاسٹر منیجممنٹ ایکٹ  2005 کی دفعہ 24 کے تحت سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی کو حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حکمنامہ 65 اور 66 جے کے۔ (ڈی ایم آر آر آر ) آف 2020 کے تحت جاری رہنما خطوط اور ہدایات 5 اگست 2020ء تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 877786
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش