0
Saturday 1 Aug 2020 22:21

کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن اور رشتہ دار قتل

کراچی میں بھائی کے ہاتھوں بہن اور رشتہ دار قتل
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے ملیر ميں ’’غيرت‘‘ کے نام پر بھائی نے بہن اور رشتہ دار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاشيں ملير کے علاقے جوہر آباد سے برآمد کرلی گئي ہیں۔ مقتولین نے 2 روز قبل ہی ملیر سٹی میں رہائش اختیار کی تھی۔ پولیس نے ملزم گرفتار اور لاشیں برآمد کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 877815
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش