0
Sunday 2 Aug 2020 04:18

کراچی سے متعلق پی ٹی آئی کا رویہ بھی ایم کیو ایم جیسا ہے، مولا بخش چانڈیو

کراچی سے متعلق پی ٹی آئی کا رویہ بھی ایم کیو ایم جیسا ہے، مولا بخش چانڈیو
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہیں چل سکتی، ایک طرف کورونا ہے جبکہ دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے۔ مولا بخش چانڈیو نے عید الاضحیٰ پر ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے متعلق پی ٹی آئی کا رویہ بھی ایم کیو ایم جیسا ہے۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ تین چار کرائے کے گوریلے وزیراعظم کو خوش کرنے کے لئے بد زبانی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 877826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش