0
Sunday 2 Aug 2020 08:34

بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا

بھارتی فورسز نے جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی بربریت رک نہ سکی، محاصروں اور جعلی مقابلوں کی آڑ میں ماہ جولائی میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز نے  پیلٹ گنوں، گولیوں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے 59 پرامن کشمیریوں کو زخمی کیا جبکہ حریت رہنما اشرف صحرائی سمیت وادی کے 98 افراد کو گرفتار کیا۔قابض بھارتی فورسز نے محاصروں اور سرچ آپریشن کے دوران 11 مکانات بھی تباہ کیے۔
خبر کا کوڈ : 877842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش