QR CodeQR Code

برطانوی رکن پارلیمنٹ زیادتی اور جنسی تشدد کے الزامات میں گرفتار

2 Aug 2020 18:35

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں جولائی 2019ء اور جنوری 2020ء کے دوران جنسی جرائم اور حملے سمیت 4 مختلف نوعیت کے الزامات موصول ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ زیادتی اور جنسی تشدد کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں جولائی 2019ء اور جنوری 2020ء کے دوران جنسی جرائم اور حملے سمیت 4 مختلف نوعیت کے الزامات موصول ہوئے ہیں جس کے بعد انہوں نے تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ پولیس کا  کہنا ہے کہ 50 سالہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے تاہم تفتیش ابھی جاری ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 877904

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/877904/برطانوی-رکن-پارلیمنٹ-زیادتی-اور-جنسی-تشدد-کے-الزامات-میں-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org