QR CodeQR Code

وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں، مصطفیٰ کمال

4 Aug 2020 02:38

کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ برساتی نالوں کی صفائی کا کام سال بھر ہونے والا کا کام ہے، برساتی نالوں کی صفائی منصوبہ بندی کے تحت مستقل بنیادوں پر ہونے والا کام ہے، سندھ کی طرح کراچی بھی تقسیم نہیں ہوسکتا، سندھ حکومت نے کراچی کے ایک ڈسٹرکٹ کو 6 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کردیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برساتی نالوں کی صفائی کا کام سال بھر ہونے والا کا کام ہے، برساتی نالوں کی صفائی منصوبہ بندی کے تحت مستقل بنیادوں پر ہونے والا کام ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ کی طرح کراچی بھی تقسیم نہیں ہوسکتا، سندھ حکومت نے کراچی کے ایک ڈسٹرکٹ کو 6 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 878171

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878171/وزیراعظم-عمران-خان-کی-نیک-نیتی-پر-کسی-قسم-کا-کوئی-شک-نہیں-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org