QR CodeQR Code

لبنان میں دھماکوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

5 Aug 2020 12:36

مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے شہر بیروت میں دہشتگردی کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی کا ایوان جاں بحق ہونیوالوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں لبنان حکومت اور مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لبنان میں دہشت گردی کے خوفناک واقعے پر اظہارافسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے قرارداد جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے شہر بیروت میں دہشتگردی کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی کا ایوان جاں بحق ہونیوالوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے اور پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں لبنان حکومت اور مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے جبکہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں پاکستان لبنان کی ہر ممکنہ مدد کرے۔


خبر کا کوڈ: 878492

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878492/لبنان-میں-دھماکوں-کیخلاف-پنجاب-اسمبلی-قرارداد-جمع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org