QR CodeQR Code

پشاور، علامہ رمضان توقیر کی سی سی پی او سے ملاقات، محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو

6 Aug 2020 23:09

ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی جبکہ مُحرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) کی پرامن اور بہترین برگزاری کیلئے باہمی تعاون کو بھی فروغ دینے کی ضروت پر زور دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈاپور سے ملاقات کی اور آمدہ مُحرم الحرام کے بہترین انعقاد سمیت دیکر مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی، جبکہ مُحرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) کی پرامن اور بہترین برگزاری کیلئے باہمی تعاون کو بھی فروغ دینے کی ضروت پر زور دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 878765

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878765/پشاور-علامہ-رمضان-توقیر-کی-سی-پی-او-سے-ملاقات-محرم-الحرام-کے-حوالے-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org