0
Friday 7 Aug 2020 10:00

امریکا انتخابات سے قبل کورونا ویکسین بنا لے گا، ٹرمپ

امریکا انتخابات سے قبل کورونا ویکسین بنا لے گا، ٹرمپ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا ویکسین بنا لے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ویکسین نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے آ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 878823
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش