QR CodeQR Code

پنجاب پولیس نے محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لئے

7 Aug 2020 14:09

پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کر فل پروف انتظامات کیلئے ہیلی کاپٹر مانگے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ پولیس نے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے ہیلی کاپٹر مانگ لیے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر کیلئے ایک ایک ہیلی کاپٹر مانگا گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر محرم کے دوران جلوسوں کی فضائی نگرانی کریں گے۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں سکیورٹی کر فل پروف انتظامات کیلئے ہیلی کاپٹر مانگے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 878868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878868/پنجاب-پولیس-نے-محرم-کے-جلوسوں-کی-فضائی-نگرانی-کیلئے-ہیلی-کاپٹر-مانگ-لئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org