QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس نے مزید 7 افراد کی جان لی

7 Aug 2020 16:32

نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق جو 7 افراد آج از جان ہوگئے اُن میں سوپور کی ایک 60 سالہ خاتون، اونتی پورہ کا ایک 55 سالہ شہری، سرنل اننت ناگ کی ایک 65 سالہ خاتون، حول سرینگر کا ایک 32 سالہ شہری وغیرہ شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کی وجہ سے جموں و کشمیر میں جمعہ کو مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق جو 7 افراد آج از جان ہوگئے اُن میں سوپور کی ایک 60 سالہ خاتون، اونتی پورہ کا ایک 55 سالہ شہری، سرنل اننت ناگ کی ایک 65 سالہ خاتون، حول سرینگر کا ایک 32 سالہ شہری، ایچ ایم ٹی سرینگر کا ایک 60 سالہ شہری، ڈلگیٹ سرینگر کی ایک 65 سالہ خاتون اور حول سرینگر کا 65 سالہ شہری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق یہ افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔


خبر کا کوڈ: 878890

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878890/مقبوضہ-کشمیر-میں-کورونا-وائرس-نے-مزید-7-افراد-کی-جان-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org