QR CodeQR Code

ایم ایل ون منصوبہ، 5 ہزار تجارتی مراکز کو 5 ماہ میں شفٹ ہونے کی ڈیڈ لائن

7 Aug 2020 16:17

ہشتنگری ریلو ے پھاٹک، فردوس ریلوے پھاٹک، حاجی کیمپ ریلوے پھاٹک، نوشہرہ، خیر آباد اور اٹک سمیت مختلف مقامات پر تجارتی اور گھریلو عمارتوں کو گرایا جائے گا، جس کیلئے تاجروں سے پہلے ہی سٹامپ پیپر پر معاہدہ کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور تا کراچی ایم ایل ون لائن منصوبے کے پیش نظر 5 ہزار سے زائد تجارتی مراکز کو خالی کرنے کیلئے پانچ مہینے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی۔ ہشتنگری ریلو ے پھاٹک، فردوس ریلوے پھاٹک، حاجی کیمپ ریلوے پھاٹک، نوشہرہ، خیر آباد اور اٹک سمیت مختلف مقامات پر تجارتی اور گھریلو عمارتوں کو گرایا جائے گا، جس کیلئے تاجروں سے پہلے ہی سٹامپ پیپر پر معاہدہ کیا گیا تھا۔ ایم ایل ون منصوبے کے پیش نظر دکانوں کو خالی کرنے کے نوٹسز تیار کرنے کا عمل ستمبر سے شروع کر دیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 878900

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/878900/ایم-ایل-ون-منصوبہ-5-ہزار-تجارتی-مراکز-کو-ماہ-میں-شفٹ-ہونے-کی-ڈیڈ-لائن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org