0
Saturday 8 Aug 2020 11:43

چین انتخابات پر اثر انداز ہوگا، امریکی انٹیلی جنس

چین انتخابات پر اثر انداز ہوگا، امریکی انٹیلی جنس
اسلام ٹائمز۔ امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے صدر ٹرمپ کی شکست یقینی بنانے کے لیے نومبر میں صدارتی انتخاب پر اثر انداز ہونے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ امریکا کے National Counterintelligence and Security Center کے سربراہ William Evanina کا کہنا ہے کہ چین کی کوشش ہے کہ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں۔ دوسری جانب روس صدر ٹرمپ کے ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ ماسکو بائیڈن کو امریکا میں روس مخالف اسٹیبلشمنٹ کا حصہ سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 879009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش