0
Sunday 9 Aug 2020 23:55

علامہ عارف واحدی کی سربراہی میں وفد کی علامہ مجاہد کاظمی کے اہلخانہ سے تعزیت

علامہ عارف واحدی کی سربراہی میں وفد کی علامہ مجاہد کاظمی کے اہلخانہ سے تعزیت
اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی سربراہی میں ایک وفد نے بنگش کالونی راولپنڈی میں سید وظائف کاظمی کی رہائشگاہ پر ان سے مرحوم مولانا سید مجاہد حسین کاظمی کی وفات پر تعزیت کی، فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرائی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی فون پر تعزیت کی اور دعا کی۔ وفد میں مولانا قاسم جعفری، سید ہادی ہمدانی اور سید نزاکت حسین شاہ بھی شامل تھے۔
خبر کا کوڈ : 879288
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش