QR CodeQR Code

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات پر اتفاق

28 Jul 2011 22:54

اسلام ٹائمز:پیانگ یانگ نے امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ امریکی دفاعی شیلڈ جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو مزید تیز کر دے گی اور کس طرح اس میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔


پیانگ یانگ:اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری مذاکرات اقوام متحدہ کے امریکی مشن میں منعقد ہوں گے۔ پیانگ یانگ نے امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ امریکی دفاعی شیلڈ جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو مزید تیز کر دے گی اور کس طرح اس میں بہتری لائی جا سکتی ہے، ادھر واشنگٹن کا کہنا ہے کہ کم جونگ کی حکومت امن کے حوالے سے سنجیدہ نظر آتی ہے، مذاکرات دونوں ممالک کے وفود کے درمیان ہوں گے، جس میں شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کم کے گوان اور امریکی نمائندہ خصوصی شرکت کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 87953

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/87953/شمالی-کوریا-اور-امریکہ-کے-درمیان-جوہری-مذاکرات-پر-اتفاق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org