0
Tuesday 11 Aug 2020 12:25

جی بی میں ایس او پیز کے تحت سیاحت کھول دی گئی ہے، میر افضل

جی بی میں ایس او پیز کے تحت سیاحت کھول دی گئی ہے، میر افضل
اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل نے کہا ہے کہ جی بی میں سیاحت کو ایس او پیز کے تحت کھولا گیا ہے، سیاح ایس او پیز پر عمل کریں۔ گلگت میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں ایس او پیز کا خیال رکھا جائے، ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو کرونا کیسز بڑھ سکتے ہیں، مذہبی رہنمائوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کریں۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کرونا پر بروقت قابو پانے والا صوبہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 879598
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش