0
Tuesday 11 Aug 2020 21:06

بھارت میں کورونا وائرس کے 53601 نئے کیس، مجموعی تعداد 22.68 لاکھ

بھارت میں کورونا وائرس کے 53601 نئے کیس، مجموعی تعداد 22.68 لاکھ
اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے قہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا وباء کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہونے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 68.22 لاکھ سے متجاوز کر گئی، وہیں اسی عرصہ کے دوران 47 ہزار سے زیادہ افراد صحتمند ہوئے ہیں۔ منگل کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53610 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 2268676 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 879686
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش