QR CodeQR Code

ہم سب ساتھ ملکر کام کریں گے، اشوک گہلوت

12 Aug 2020 20:47

اشوک گہلوت نے آج صحافیوں سے بات چیت میں سچن پائلٹ کے باغی بننے کے تعلق سے پوچھے گیے ایک سوال پر کہا کہ اب یہ معاملہ ختم ہوچکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اب تک چلنے والا معاملہ اب ختم ہوچکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔ اشوک گہلوت نے آج صحافیوں سے بات چیت میں سچن پائلٹ کے باغی بننے کے تعلق سے پوچھے گیے ایک سوال پر کہا کہ اب یہ معاملہ ختم ہوچکا ہے اور ہم سب مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس اب پہلے سے مضبوطی سے ابھر کے سامنے آئی گی۔


خبر کا کوڈ: 879892

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/879892/ہم-سب-ساتھ-ملکر-کام-کریں-گے-اشوک-گہلوت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org