QR CodeQR Code

اسرائیل عرب امارات معاہدے کیخلاف جماعت اسلامی سندھ کا احتجاج کا اعلان

15 Aug 2020 21:50

معاہدے کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، مظاہروں سے مرکزی، صوبائی اور مقامی رہنما خطاب کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیل عرب امارات معاہدے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر اتوار 16 اگست کو جماعت اسلامی سندھ کے تحت کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق اسرائیل عرب امارات معاہدے کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، مظاہروں سے مرکزی، صوبائی اور مقامی رہنما خطاب کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 880509

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/880509/اسرائیل-عرب-امارات-معاہدے-کیخلاف-جماعت-اسلامی-سندھ-کا-احتجاج-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org