0
Saturday 22 Aug 2020 00:12

پاراچنار، علامہ فدا مظاہری کی انجمن حسینیہ رہنماء سید رضا حسین سے تعزیت

پاراچنار، علامہ فدا مظاہری کی انجمن حسینیہ رہنماء سید رضا حسین سے تعزیت
اسلام ٹائمز۔ انجمن حسینیہ پاراچنار کے رہنماء سید رضا حسین کی زوجہ اور محرر سید مجاہد حسین کی والدہ مرحومہ کی وفات پر مرکزی پیش نماز علامہ فدا حسین مظاہری، انجمن حسینیہ کے سیکرٹری حاجی سردار حسین اور ارکین انجمن حسینیہ، تحریک حسینی کے سابق صدر مولانا یوسف حسین، وکلا برداری کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے غمزدہ خاندان کیساتھ تعزیت کی۔ تمام شخصیات فاتحہ خوانی کیلئے امام بارگاہ زیڑان تشریف لائیں، اس موقع پر علامہ فدا مظاہری نے دعا کی کہ اللہ تعالی محرر سید رضا حسین کی زوجہ اور سید مجاہد حسین کی والدہ مرحومہ پر اپنا خاص رحم فرمائے، مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 881747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش