QR CodeQR Code

کراچی سے لاپتہ بلتستان کے طالب علم مبارک علی صفوی چار روز بعد گھر پہنچ گئے

23 Aug 2020 12:01

بلتستان کی سب ڈویژن روندو سے تعلق رکھنے والے طالب علم کو چار روز قبل جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد بلتستان بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی سے لاپتہ بلتستان کے طالب علم مبارک علی صفوی چار دن بعد بازیاب ہوگئے۔ بلتستان کی سب ڈویژن روندو سے تعلق رکھنے والے طالب علم کو چار روز قبل جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد بلتستان بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ایم ڈبلیو ایم بلتستان نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا۔ ہفتے اور اتوار کی شب طالب علم مبارک علی صفوی نے خود اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچنے کی اطلاع دیدی۔


خبر کا کوڈ: 881989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/881989/کراچی-سے-لاپتہ-بلتستان-کے-طالب-علم-مبارک-علی-صفوی-چار-روز-بعد-گھر-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org